
ابراہیم حیدری کے مکینوں کی شکایت پر کے ٹوئنٹی ون نیوز کا متعلقہ محکموں کے ہمراہ اسٹنگ آپریشن ابراہیم حیدری کے علاقے ساحلی پٹی کے اطراف میں فیڈ بنانے کی آڑمیں درجنوں فیکٹریاں مرغی کی آنتوں اور چربی سے پولیس اور متعلقہ محکمہ کی ملی بھگت سے جعلی کوکنگ آئل بنانے لگی،تفصیلات اس رپورٹ میں
source
بھائی پھر کون سا تیل استعمال کیا جاۓ