Kalam Flood | You Will be Surprised if You know How the Police Helped the Flood Victims

Spread The Viralist



Kalam Flood | You Will be Surprised if You know How the Police Helped the Flood Victims
#floodinswat #kalamflood #bahrainflood

source

Recommended For You

About the Author: sherin zada

44 Comments

  1. ∆عہد_وفا∆

    اللہ کے مجاہدوں کا نام ہے، "پاک افواج" حب_الوطنی کا نشان ہے،
    ہمت و استقلال جس کی پہچان ہے، "پاک افواج" حب_الوطنی کی شان ہے!۔

    شجاعت و شہادتوں کی انمول داستان ہے، "پاک افواج" حب_الوطنی کی آن ہے!،

    وطن کی مٹی ہمیشہ گواہ رہی ہے،
    خون سے سینچا ہے چمن کو اس نے،
    زہریلے پودے کو مسل کر پاؤں سے اپنے،
    عہد_وفا کو آج سرخرو کرنا ہے تم نے،

    وطن کا ذرہ ذرہ اور وطن کا ہر فرد، "پاک افواج" ہے عاشق جانثار تیرا!۔
    "ایوب"
    06-ستمبر "یوم_دفاع" اور پاک افواج کی حرمت پر
    06-09-2022
    کو خراجِ عقیدت۔۔۔

  2. علاقے کے نقصان پر دکھ ہوتا ہے مگر سچ یہ ہے کہ اس سیلاب میں دریائے سوات نے اپنی حدود کا تعین کر دیا ہے . دریا کے قدرتی بہائو میں رکاوٹ اور غیر معمولی چھیڑ چھاڑ کا انجام سب کے سامنے ہے . انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کو کرش اور تجاوزات مافیا کے ساتھ سختی سے پیش آنے کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ کے نقصانات سے بچا جا سکے .=============

  3. عمدہ عکاسی شیرین زادہ صاحب، ایک تفصیلی رپورٹ بنائیں اور سامعین کو یہ معلومات بھی دیں کہ یہ سیلابی پانی کیا بارشوں کی وجہ سے ھے، یا پھر پہاڑوں پر برف پگھلنے، یا پھر گلیشئیر پگھلنے کی وجہ سے ھے۔

  4. شرین زادہ صاحب آپ نے جو پاکستان کا مثبت پہلو دکھایا اس کے لیے آپ کو سلام ویسے تو آپ نے ہمیشہ اپنا کام خوب صورت ہی کیا بے جزاک اللّہ

Comments are closed.